
صحت اور تعلیم کے شعبوں پر اربوں روپے خرچ کئے جاررہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہےکہ صحت اور تعلیم کے شعبوں پر اربوں روپے خرچ کئے جاررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خزانہ اور محکمہ ترقیات و منصوبہ کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات و منصوبہ بندی عبدالصبور کاکڑ، سیکرٹری پلاننگ لعل جان جعفر اور سیکرٹری خزانہ بابر خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان کو







