ماحول سے خوف کی فضا کو ہر صورت ختم کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ ماحول سے خوف کی فضا کو ہر صورت ختم کرنا ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بی بی اے طالب علم لاریب کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات کی ہرگز گنجائش نہیں، طالب علم ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، ایسے علاقے جہاں
