Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم شہبازشریف اور سبکدوش نگراں وزیراعظم کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف اور سبکدوش نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ملاقات ہوئی ہے۔ شہبازشریف کی حلف برداری کے بعد وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی جہاں وزیراعظم کو افواج پاکستان کے چاق وچوبنددستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف اورسبکدوش نگراں وزیراعظم کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے نگراں حکومت کے ملکی ترقی کے تسلسل کیلئے اقدامات کی تعریف کی وزیراعظم شہبازشریف نے سبکدوش نگراں وزیراعظم کیلئے نیک

Loading...