
مریم نواز کی ہدایت پر سڑکیں بحال ، پنجاب خوشحال پراجیکٹ شروع
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری سی اینڈ ڈبلیو نے صوبے بھر کی سڑکوں کی حالت پر تفصیلی بریفنگ دی۔ مریم نواز نے چھوٹی بڑی رابطہ سڑکوں کی تعمیرومرمت وبحالی کے لئے ڈیڈ لائن دی جبکہ مریم نواز نے نئی اور پرانی روڈز پر ایکسل لوڈ مینجمنٹ سسٹم پر عملدرآمد کی ہدایت بھی کی۔ سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے وزیراعلیٰ مریم







