Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اپوزیشن کا پنجاب اسمبلی کے محاذ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کے محاذ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے، سنی اتحاد کونسل نے  پنجاب اسمبلی کااجلاس ہنگامی طورپر طلب کرنے کے لئے ریکوزیشن سیکرٹری اسمبلی عامر حبیب کو جمع کرادی۔ سیکریٹری اسمبلی عامر حبیب کو ریکوزیشن رانا آفتاب احمد خان، چیف وہپ رانا شہباز، کوآرڈینیٹر سینٹرل پنجاب اویس ورک، احمد خان بھچر، معین قریشی اور حسن ذکاء نیازی کی جانب سے

Loading...