
اب پنجاب میں خواتین کیخلاف تشدد کا خاتمہ ہوگا، عظمیٰ بخاری
عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ اب پنجاب بھر میں خواتین کیخلاف تشدد کا خاتمہ ہوگا۔ مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نئے نظام کو لانے کا اعلان صرف شعبدہ بازی ہوتی ہے، مریم نواز نے تعلیم، صحت، کوڑا کرکٹ اٹھانے کی مہم سمیت ہر شعبے میں کام ہوتا نظر آرہا ہے، پنجاب کے تمام







