
یوٹیلیٹی اسٹورز نے رمضان سے قبل 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک سے قبل 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی۔ ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 70 ہزار میٹرک ٹن چینی کے ٹینڈر کے تحت 20 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کرلی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آخری ٹینڈر کے مقابلے میں کارپوریشن نے فی کلو چینی 17 روپے 10 پیسے مہنگی خریدی، یوٹیلیٹی اسٹورز نے 142 روپے فی







