Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہباز شریف اور عمر ایوب خان کے وزارت عظمیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

ممبر قومی اسمبلی محمد شہباز شریف اور عمر ایوب خان کے وزارت عظمیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے گئے، محمد شہباز شریف کے لیے جماعتوں کی سے 8 جبکہ عمر ایوب کے لیے 4کاغذات نامزدگی جمع کرائے گے۔ محمد شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں ممبر قومی اسمبلی خواجہ آصف، سید خورشید شاہ، احسن اقبال، سردار محمد یوسف،عطا تارڑ، عون چوہدری، طارق بشیر چیمہ،

Loading...