
ملکی مسائل کے حل کے لیے اپوزیشن کو دعوت دیتا ہوں،احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کے حل کے لیے اپوزیشن کو دعوت دیتا ہوں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی خاطر بڑے بڑے چیلنجز کا سامنا کیا ہے، عوام کی نظریں اس ایوان کی جانب لگی ہوئی ہیں، ایوان میں محاذ آرائی سے قوم کی امیدیں پوری نہیں ہونگی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)







