
وزیر اعلیٰ سندھ کا سندھ سیکریٹریٹ کا اچانک دورہ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سیکریٹریٹ کا اچانک دورہ کیا جہاں چیف سیکریٹری ڈاکٹر فخر عالم نے ان کا خیرمقدم کیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے نیو سیکریٹریٹ کی دوسری منزل پر واقع سیکریٹری جی اے کے دفتر کا بھی دورہ کیا، اس وقت سیکریٹری جی اے محمد علی کھوسو اپنے دفتر میں نہیں تھے جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ ٰ کے دورے کے موقع پر







