
لاہور؛ امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت
لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں شادی کی تقریب کے دوران قتل کیے جانے والے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ لاہور راوی روڈ سے حراست میں لیے جانے والے اہم کردار سہیل ملک نے پولیس کو تحریری بیان دے دیا جبکہ لاہور کیس کی مزید تفتیش کے لیے 3 رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ ڈی آئی







