Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بہت جلد بانی پی ٹی آئی رہا ہوں گے، فیصل جاوید

سنیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بہت جلد بانی پی ٹی آئی رہا ہوں گے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں پیٹرک کیا ہے، خیبر پختونخوا کے عوام تحسین کے مستحق ہے، خیبر پختونخوا کے عوام کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 17

Loading...
Exit mobile version