
وزیراعظم آزادکشمیر سے کسگمہ ہیلتھ اینڈ ویلفئیر ٹرسٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ملاقات
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے کسگمہ ہیلتھ اینڈ ویلفئیر ٹرسٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد مصطفی کی قیادت میں وفد نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گورنمنٹ گرلز مڈل اور خصوصی بچوں اور بچیوں کے اسکول موہڑہ جنگو کسگمہ ضلع بھمبر کے لیے کسگمہ ہیلتھ ویلفیر ٹرسٹ اور اوک ٹری ٹرسٹ یو کے کے تعاون سے بنائی گئی نئی







