Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قومی اسمبلی کی لائبریری اور ریسرچ سینٹر اراکین کو قانون سازی کیلئے معلومات فراہم کرتے ہیں، پرویز اشرف

پرویز اشرف نےکہا ہےکہ قومی اسمبلی کی لائبریری اور ریسرچ سینٹر اراکین کو قانون سازی کیلئے معلومات فراہم کرتے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کی لائبریری اور ریسرچ سینڑ کی اپ گریڈیشن اور تزئین و آرائش کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کی لائبریری اور ریسرچ سینٹر کو جدید خطوط پر استوار کرنا انتہائی خوش

Loading...
Exit mobile version