
صدرمملکت کا ملک میں سست فیصلہ سازی اور قیادت کے فقدان پر تشویش کا اظہار
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں سست فیصلہ سازی اور قیادت کے فقدان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے ہوسٹنگ بزنس نیٹ2024کے تیسرے ایڈیشن سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام، سیاسی شمولیت یقینی بنانا ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ مالیاتی شمولیت عوام کی سیاسی شمولیت کے بغیر ممکن نہیں، کروڑوں نوجوان ووٹرز کا جمہوری نظام پر اعتماد کا







