Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جنوبی وزیرستان ؛ شہید ہونیوالے سپاہی کی نماز جنازہ ادا

جنوبی وزیرستان میں شہید ہونیوالے سپاہی شاہزیب اسلم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 17 فروری 2024ء کو خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے سپاہی شاہزیب اسلم (عمر 29 سال، ساکن، ضلع ہری پور) کو ان کے آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ

Loading...