پاکستانی سات ماہ میں 111 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے
چائے پاکستانیوں کا پسندہ گرم مشروب ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ رواں مالی سال کے سات ماہ پاکستانی 111 ارب 90 کروڑ روپے سے زیادہ کی چائے پی گئے ہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں چائے کی درآمد میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، پاکستانی سات ماہ میں 111 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی
