اگر اتحاد نہیں ہوگا تو بیرونی سرمایہ کاری نہیں آئے گی ، صدر مملکت
صدر مملکت نے کہا ہے کہ اگر اتحاد نہیں ہوگا تو بیرونی سرمایہ کاری نہیں آئے گی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیوٹیک یونیورسٹی اور نیشنل آئیڈیا بینک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری آخری آخری تقاریر میں سے ہے، اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹ کا حق دلوانے کے کوشش کی، ہماری حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشن کا آئیڈیا دیا لیکن اس کو
