Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہم اپنا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے، بیرسٹر گوہر علی

بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہےکہ یہ انتخابات بہت اہم تھے اور ہم اپنا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ساری جماعتیں یہ سمجھتی ہیں کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے، ہفتے کو ہم پورے ملک میں پرامن احتجاج کریں گے کیونکہ یہ لوگوں کی آزادی کا سوال ہے۔  انہوں نے کہا

Loading...
Exit mobile version