
مسیحی برادری پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، صدر مملکت
صدر مملکت آصف زرداری نےکہا ہےکہ مسیحی برادری پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے۔ صدر مملکت آصف زرداری نے ایسٹر پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسٹر کا تہوار امید ، محبت اور خوشحالی کا پیغام لاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، مسیحی بھائیوں ، بہنوں نے ملکی ترقی ، خوشحالی میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیا۔ آصف زرداری







