عوام کی رائے کے سامنے سرخم تسلیم کرلینا چاہیے، مفتی کفایت اللہ
جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ نےکہا ہے کہ عوام کی رائے کے سامنے سرخم تسلیم کرلینا چاہیے۔ جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے بول نیوز کے پروگرام تجزیہ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے نتائج غیر متوقع نہیں تھے، اپنی انا کی خاطر عوام کی رائےکو رد نہیں کرنا چاہیے بلکہ عوام کی رائے کے سامنے سرخم تسلیم کرلینا
