Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انیق احمد

حج خود سے خدا تک رسائی کے سفر کا نام ہے، انیق احمد

انیق احمد نے کہا ہے کہ حج خود سے خدا تک رسائی کے سفر کا نام ہے۔ نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے پہلی حج تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حج خود سے خدا تک رسائی کے سفر کا نام ہے، حج تربیتی ورکشاپس میں مناسک حج کے ساتھ ساتھ انتظامی امور کی تربیت کا بھی خاص اہتمام کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا

Loading...