
الیکشن کمیشن کا بلوچستان کے دو حلقوں پر دوبارہ پولنگ کرانے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کے دو حلقوں این اے 253 اور پی بی 9 کے سات پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے این اے 253 اور پی بی 9 کے سات پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 253 اور پی بی 9 کے سات پولنگ سٹیشنز پو دوبارہ پولنگ 16 فروری







