Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اے این ایف کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری

اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف ) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف 5 کارروائیوں کے دوران 340 کلوگرام منشیات برآمدکرکے 2 ملزمان گرفتار کرلیے ۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق کوہاٹ روڈ پشاور کے قریب ملزم سے 158 کلو گرام چرس 99 کلو گرام افیون برآمدکی گئی۔ جیوانی روڈ گوادر سے 30 کلوگرام چرس برآمدکی گئی جبکہ جی ٹی روڈ نوشہرہ سے 28 کلوگرام افیون، 4 کلوگرام ہیروئن

Loading...
Exit mobile version