الیکشن میں دہاندھلی کے خلاف جے یو آئی کارکنان کا احتجاج
جمیعت علماء اسلام (ف) کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف قومی شاہراہ اور انڈس ہائے وئے پر دھرنے دیئے گئے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنانہ نے لکی غلام شاہ قومی شاہراہ اور کندن چورنگی انڈس ہائے وئے پر بھی دھرنے دیئے ہیں احتجاجی دھرنوں کی وجہ سے سندھ کو بلوچستان اور پنجاب سے ملانے والی شاہراہیں بند کردی گئی جبکہ احتجاج اور
