صدر مملکت کی عام انتخابات میں بھرپور شرکت پر عوام کو مبارک باد
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےعام انتخابات میں بھرپور شرکت پرعوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ میں پاکستان کے عوام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں خاص طور پر خواتین کو جو شدید مشکلات کے باوجود بڑی تعداد میں باہر نکلیں اور جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ووٹ دیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان بھی
