خیبر ؛ سیکورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ،انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم داعش کا مطلوب دہشتگرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی ، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے داعش سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارا جانے والا دہشت
