Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہمیں ریاست اور جمہوریت کو بچانے کی ضرورت ہے،خالد مقبول

خالد مقبول صدیقی نے کہا ہےکہ ہمیں ریاست اور جمہوریت کو بچانے کی ضرورت ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات نے ایک چیلنجنگ صورتحال پیدا کردی ہے۔  انہوں نے کہا کہ اگر سیاسی نقصان بھی ہوتا ہے تو ریاست بچانے کی ضرورت ہے جبکہ ہمیں ریاست اور جمہوریت کو بچانے کی ضرورت

Loading...
Exit mobile version