نگران وزیر اعظم کی عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ انتخابات کے کامیاب انعقاد پر پوری قوم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، میں الیکشن کمیشن، نگران صوبائی حکومتوں، مسلح افواج، سول آرمڈ فورسز، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، انتخابی عملے، میڈیا
