Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرامن ماحول میں الیکشن کا انعقاد نگراں حکومت کی اولین ترجیح ہے،حارث نواز

حارث نواز نےکہا ہےکہ پرامن ماحول میں الیکشن کا انعقاد نگراں حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ نگراں وزیر داخلہ برگیڈیئرریٹائرڈحارث نواز کے ہمراہ آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سوک سینٹر اور ڈی جے کالج میں قائم پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔ پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی صورتحال اور پولنگ کے عمل کا جائزہ لیا جبکہ رائے دہندگان اور پریذائڈنگ افسران سے متعلقہ پولنگ

Loading...
Exit mobile version