Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن 2024: آصف زرداری نے ووٹ کاسٹ کردیا

سابق صدر آصف علی زرداری نے این اے 207 میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینزکے صدر آصف علی زرداری نے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول ایل بی او ڈی کالونی نواب شاہ میں ووٹ کاسٹ کیا۔ شہید بینظیرآباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے لوگوں کے نعروں کا جواب دیتے رہے شہید بینظیرآباد : پولنگ اسٹیشن کے باہر پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں نے سابق صدر

Loading...
Exit mobile version