Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن 2024: مریم نواز نے بھی ووٹ کاسٹ کردیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور ان کے بیٹے جنید صفدر نے بھی ووٹ کاسٹ کر دیا۔ مریم نواز اور جنید صفدر نے این اے 127 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا، پارٹی قائد میاں نوازشریف اور این اے 127 سے لیگی امیدوار عطا تارڑ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ چیف آرگنائزر مریم نواز نے ووٹ کاسٹ کردیا ⁧#پاکستان_کو_نواز_دو⁩ ⁦#EkVariFerSher⁩⁦#VotePMLN pic.twitter.com/s2tSeEFw7s — PMLN (@pmln_org)

Loading...
Exit mobile version