مریم نواز نے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری کا اعلان کردیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوش خبری کا اعلان کردیا ہے۔ اگیگا کے وفد نے چیف کوآرڈینیٹر رحمان باجوہ کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف سے ملاقات کی جس میں مریم نوازشریف نے اگیگا کے مطالبات پورے کرنے کا وعدہ کیا۔ مریم نوازشریف نے
