Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی عرب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سعودی وزیر دفاع سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں سٹریٹجک، سکیورٹی امور اور دفاعی

Loading...
Exit mobile version