Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعلیٰ پنجاب نے گوجرانوالہ موٹروے لنک کا افتتاح کر دیا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گوجرانوالہ موٹروے لنک کا افتتاح کردیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایکسپریس وے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منصوبوں کی تکمیل پر گوجرانوالہ کی عوام کو مبارکباد دیتا ہوں، گوجرانوالہ کے شہریوں کیلئے آج خاص دن ہے، آج گوجرانوالہ ایکسپریس وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جائیگا۔  محسن نقوی نے کہا کہ اس پراجیکٹ پر کام

Loading...
Exit mobile version