
آئندہ الیکشن میں 2018 کی تاریخ نہیں دہرائی جانی چاہیے، رضا ربانی
رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں 2018 کی تاریخ نہیں دہرائی جانی چاہیے۔ سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انتخابات سے قبل الیکشن مینجمنٹ سسٹم میں نقائص سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں انہوں نے کہا کہ قمبر شہداد کوٹ، لاڑکانہ کے آر اوز نے ای ایم ایس میں نقائص رپورٹ کئے ہیں، الیکشن کمیشن ای ایم ایس







