Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نواز ، زرداری کی سیاست کا خاتمہ کئے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کو پوری قوم کا امتحان ہے، نواز ، زرداری کی سیاست کا خاتمہ کئے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ فٹبال گراؤنڈ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی ایسا پاکستان چاہتی ہے جو کسی کا غلام نہ ہو،ایسا پاکستان جس میں غربت، مہنگائی بدامنی نہ

Loading...
Exit mobile version