
پی این سیف کے کمانڈنگ آفیسر کی سری لنکن بحریہ کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں
پی این سیف کے کمانڈنگ آفیسر نے سری لنکن بحریہ کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی این ایس سیف نے ریجنل میری ٹائم پٹرول کے دوران سری لنکا کی بندرگاہ کولمبو کا دورہ کیا ، بندر گاہ آمد پر میزبان بحریہ کے افسروں اور پاکستانی سفارتی حکام نے







