
پی ڈی ایم اے کےکردار سے شروع سے ہی مایوس تھا، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اے کےکردار سے شروع سے ہی مایوس تھا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے برطانوی نشریاتی ادارےکو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم اے کےکردار سے شروع سے ہی مایوس تھا، جمہوریت کی بحالی کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں، مہنگائی کے خاتمے، معیشت کی بہتری کے لیے ساتھ دیا ، ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے معلوم ہوا







