Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن لاہور اور پورے پنجاب میں شاندار طریقے سے جیتے گی، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے مسلم لیگ ن لاہور اور پورے پنجاب میں شاندار طریقے سے جیتے گی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی لاہور کے یو سی چیئرمینوں سے ملاقات ہوئی جس میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ اتحادی حکومتوں میں عوام کی فلاح کے فیصلے کرنے

Loading...