
عام انتخابات؛ بچوں کی موجیں لگ گئیں ، اسکول 9 دن تک بند
عام انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں 6 سے 9 فروری تک سندھ بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی سمری منظور کرلی ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ 6 تا 9 فروری تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 6 فروری سے 9 فروری تک سرکاری چھٹی ہوگی جبکہ







