Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وفاقی وزیرداخلہ

شانگلہ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لائیں گے ، وزیر داخلہ

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شانگلہ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لائیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے آکر چینی سفیر  اور شانگلہ حملے کی تحقیقات کیلئے چین سے آنے والی خصوصی تحقیقاتی ٹیم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چینی شہریوں کے تحفظ اور مجموعی سکیورٹی کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر داخلہ

Loading...