
صحت کے بہت سے مسائل گندے پانی سے پیدا ہوتے ہیں، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ صحت کے بہت سے مسائل گندے پانی سے پیدا ہوتے ہیں۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے بین الاقوامی غیر سرکاری فلاحی تنظیم مرسی کور کے ریجنل ڈائریکٹر ایلن گلاسگو کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ وفد میں ڈاکٹر فرح نورین (ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر ایشیا مرسی کور، عاصم سلیم کنٹری ڈائریکٹر، عدیل طاہر سینئر پروگرام منیجر ٹی بی پروگرام، ڈاکٹر







