
نگران حکومت کا ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
نگران حکومت نے مختلف امراض کی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافےکا فیصلہ کیا ہے ۔ وفاقی کابینہ 250 سے زائد ادویات کی زیادہ سے زیادہ ریٹیل پرائس بڑھانے کی منظوری دے گی، نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کرینگے۔ کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں ایئرچیف ظہیر احمدبابرسدھو کو اٹلی کی جانب سےگولڈ میڈل دینےکی منظوری بھی شامل ہے۔ اجلاس میں ای سی







