Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

 اس سال پاکستانی حجاج کی سہولت کیلئے کئی منفرد اقدامات اٹھائے گئے ہیں، انیق احمد

انیق احمد نے کہا ہے کہ اس سال پاکستانی حجاج کی سہولت کیلئے کئی منفرد اور مثالی اقدامات بھی اٹھائے گئے ہیں۔ وزیر مذہبی امور انیق احمد کی پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان آئندہ حج انتظامات کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے کئی نکات زیر بحث آئے۔ انیق احمد نے کہا کہ اس سال وقت

Loading...
Exit mobile version