
انتخابات میں کامیاب ہوکر عوامی مسائل حل کریں گے، فاروق ستار
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیاب ہوکر عوامی مسائل حل کریں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم کے انتخابی دفاتر میں گھس کر کارکنان کو نشانہ بنایاجارہا ہے، ایم کیو ایم الیکشن میں کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا







