Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نگران وزیراعظم

پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پٹرولیم کانفرنس 2024 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کانفرنس کے مہمان خصوصی تھے۔ کانفرنس میں صوبائی وزرائے اعلیٰ، وزیر توانائی، سیکرٹری پٹرولیم، حکومتی نمائندوں، پالیسی سازوں، توانائی اور پٹرولیم سیکٹر کے غیر ملکی اور ملکی سرمایہ کاروں اور بین

Loading...