Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم بنا تو عوام کی آمدنی دگنی کرکے دکھاؤں گا، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیراعظم بنا تو عوام کی آمدنی دگنی کرکے دکھاؤں گا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پیپلزپارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی آئی خان کے عوام نے جس جذبے سے خیر مقدم کیا اس پر شکرگزار ہوں،جن دہشتگردوں کو آپ نے چھڑوایا تھا وہی دہشتگرد پھر سراٹھارہے ہیں، ہمارا

Loading...