بانی پی ٹی آئی کو اقتدار جاتے نظر آیا تو پاکستان پر حملہ کیا، نواز شریف
نواز شریف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اقتدار جاتے نظر آیا تو پاکستان پر حملہ کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے ہارون آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معلوم نہیں تھا ہارون آباد جلسہ پچھلے تمام جلسوں کا ریکارڈ توڑ دےگا، بہت سالوں کے بعد آپ کے سامنے کھڑا ہوں، ہارون آباد والو میرا دل چاہ رہا ہے آپ کو
