Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہباز شریف

نوازشریف کے دور میں لاہور پیرس سے زیادہ خوبصورت تھا، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کے دور میں لاہور پیرس سے زیادہ خوبصورت تھا۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کو شیر کو مہر لگانی ہے،8 فروری کا سورج مسلم لیگ ن کا ہوگا نوازشریف کا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے دور میں لاہور پیرس سے زیادہ خوبصورت تھا، موقع ملا

Loading...